اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے موجودہ صورت حال پر اسٹیبلیشمنٹ کے کردار پر خاموشی اختیار کرلی،اتوار کے روزوزیر اعظم کے انتخاب کے موقع پر سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف ایک ساتھ پہنچے جہاں پر پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں نے بار بار سوال کیا کہ موجودہ صورت حال پر اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بات کریں گے،اس دوران نواز شریف صحافی کی طرف دیکھتے رہے تاہم کوئی سوال کا جواب دیئے بغیر آگے کی طرف بڑھ گئے۔
Load/Hide Comments



