اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن لڑنا محمود اچکزئی کا حق ہے،پہلے زباں کچھ اور ہوتی ہے اب کچھ اورہے،ہماری کوشش ہے کہ عزت و احترام نہ جائے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بارے اچکزئی نے الفاظ استعمال کیے تھے وہ حقیقت ہے،مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کو ووٹ دینگے،ہم نے ایم کیو ایم سمیت سب کو مفاہمت کا سلوگن دیا ہے۔
Load/Hide Comments



