سینیٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نشست خالی قرار دے دی

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نشست خالی قرار دے دی۔یوسف رضا گیلانی این اے148سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوچکے ہیں،نوٹیفکیشن کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے آج بطور رکن قومی اسمبلی حلف لیا،اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست خالی ہوگئی ہے۔