اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا گیا، ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین عمران خان کی جانب سے خط پیغام دیا گیا تھا جو خط میں لکھا ہے،آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط میں انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے لکھا گیا ہے، خط سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی رووف حسن کی جانب سے ارسال کیا گیا ہے۔ خط میں تحریک انصاف نے ا?ئی ایم ایف کو مبینہ دھاندلیوں کے حوالے سے ا?گاہ کیا۔ پی ٹی ا?ئی نے خط میں ا?ئی ایم ایف سے صاف شفاف انتخابات سے متعلق اپنی شرائط سے ا?گاہ کیا۔مینڈیٹ کے بغیر حکومت معاشی چیلنجز سے نہیں نمٹ سکتی۔ پی ٹی آئی کا موقف، خط بانی پی ٹی ا?ئی کی ہدایت پر خط تحریر کیا گیا۔
Load/Hide Comments



