ہماری خواہش تھی پیپلز پارٹی کابینہ حصہ بنے۔ پی ٹی آئی کو انتخابات میں دھندلی کی شکایات ہیں تو متعلقہ فورم پر رجوع کریں،ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن)سینئر رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مزاکرات مثبت انداز میں چل رہے ہیں۔ہمیں سادہ اکثریت نہیں ملی تو بہتر ہے سب مل کر ساتھ چلیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش تھی پیپلز پارٹی کابینہ حصہ بنے۔ پی ٹی آئی کو انتخابات میں دھندلی کی شکایات ہیں تو متعلقہ فورم پر رجوع کریں.