اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو لایا گیا ہے وہ قومی حکومت بنائیں۔ایسے لوگوں کی مقبولیت کا 6ماہ میں پتہ چل جائے گا۔قومی اسمبلی میں اکثریت دلوانے کے لئے پوری سہولت کاری کی گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری غلطیاں بھی ہوں گی سہولت کاری کو بھی مان لیں،بہت حلقے ایسے ہیں جن پر نتائج تبدیل کئے گئے ہیں۔9اور10مئی کو ریاست پر حملہ کرنے والے کیسے ہیرو ہو سکتے.
Load/Hide Comments



