سینیٹ کا آخری اجلاس 19فروری کو طلب،صادق سنجرانی صدارت کرینگے

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ کا آخری اجلاس 19فروری کو طلب کرلیاگیا، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی صدارت کرینگے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال کردی گئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں ممبران الواعی تقاریر کریں گی۔