اسلام آبا د(آن لائن)قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے،اعداد و شمار 28 جنوری تا 3 فروی کے ہیں جس کے مطابق لک میں کورونا وائرس کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ ہفتے ملک میں 3595 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ ہفتے مثبت کورونا کیسز کی قومی شرح 0.14 فیصد رہی،گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا سے ہلاکت نہیں ہوئی۔
Load/Hide Comments



