چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین وہاب ریاض کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ، آسٹریلیا کیخلاف جاری ٹریننگ کیمپ کا جا?زہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض نے ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ، کپتان شان مسعود۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ سے ملاقاتیں کی اور ٹیم کی تیاریوں پر بات چیت کی۔