ذکاء اشرف کو ورلڈ کپ تک توسیع دئیے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم کی طرف سے ذکاء اشرف کو ورلڈ کپ تک توسیع دئیے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد حتمی توسیع یا تبدیلی کا فیصلہ ہوگا،ذکاء اشرف کی چار ماہ کی مدت آج ختم ہوگی۔وزارت آئی پی سی کی سمری پر نگران وزیر اعظم کسی بھی وقت فیصلہ کرسکتے ہیں.