سیؤل (آ ن لائن ) چین کے نائب وزیراعظم لیو گیوڑونگ آج(جمعہ کو)شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ چین کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں وفد 9ستمبر کو شمالی کوریا کے فاؤنڈنگ ڈے کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرے گا۔ چینی وفد شمالی کوریا حکومت کی دعوت پر دورہ کر رہا ہے۔
Load/Hide Comments



