پالی کیلے (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی، شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے روہت شرما کو 11 اور ورات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا ہے۔
Load/Hide Comments



