لندن (آن لائن) ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک ایلون مسک کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ کی موت پر ردِ عمل یں کہا گیا ہے کہ ’ویگنر کے چیف کی موت کو اِن کی توقع سے زیادہ وقت لگا، تھوڑا چانس ہے کہ یہ ایک نفسیاتی خیال ہو۔ایلون مسک کا یہ ردِ عمل ایک ایکس (ٹوئٹ) صارف کی طیارہ حادثے میں یوگینی پریگوزین کی موت پر پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا، ایکس صارف کا اپنے ٹوئٹ میں لکھنا تھا کہ ’اس میں زیادہ وقت نہیں لگا۔
Load/Hide Comments



