لاہور (آن لائن ) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں، سٹار کرکٹر نے گزشتہ سال دسمبر میں نکاح کی تقریب میں اپنی زندگی کی محبت مزنہ مسعود ملک سے شادی کرلی۔ جیسے ہی جوڑے کی شادی کی تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوا ڈھولکی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے۔حارث رؤف اور ان کے قریبی خاندان کے افراد کے لیے پرجوش رقص اور قوالی ایک تفریحی رات میں توجہ کا مرکز تھیں۔
Load/Hide Comments



