اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں،صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے، واضح رہے گزشتہ شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تھی ۔حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی گئی تھی۔
Load/Hide Comments



