اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قائد محمد نوازشریف اور پارٹی صدر وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مریم نواز شریف پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کرے گی۔
Load/Hide Comments



