اسلام آباد(آن لائن) عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ آج اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں عدالتی فیصلے کے بعد حکومت اپنی قانونی و سیاسی حکمت عملی مرتب کی جائے گی.
Load/Hide Comments



