لندن(آن لائن) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہاہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔برطانوی وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پر مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ رشی سونک کا کہنا تھا کہ ہم پر امن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتے ہیں اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم پاکستان کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments



