اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہوں گے تفصیلات کے مطابق عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمہ میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ پیش ہوں گے کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کریں گے یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ان کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لے رکھی ہے.
Load/Hide Comments



