اسلام آباد(آن لائن)ہندوستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا گووا میں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گووا، بھارت سے وطن روانہ ہوگئے۔پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو الوداع کہا۔
Load/Hide Comments



