اسلا م آبا د (آن لا ئن)وفا قی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ سیا ستدانو ں کے چہر ے پر کا لک ملنے کا دھند ااسٹیسلثمنٹ بہت پہلے سے کر رہی ہے،نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کر تے ہو ئے رانا ثنا ء اللہ کہنا تھا کہ عمر ان خا ن کو ما ننا چا ہیے کہ وہ استعما ل ہو ئے ہیں،انہو ں نے کہا کہ ہم آر یا پا ر کیلئے تیا ر ہیں،کو ئی راستہ نکلے گا یا تصا دم ہوا تو بڑی تبا ہی ہو گی،اب حکو مت اور پا ر لیمنٹ کیلئے پیچھے ہٹنے کاکو ئی راستہ نہیں، ہم اس کڑائی سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس عطا بند یا ل کی بحا لی ایگز یگٹو آرڈر کے ذریعے ہو ئی تھی،جس طر ح چیف چیف جسٹس بحا ل ہو ئے تھے اس طر ح چھٹی بھی ہو سکتی ہے، انہو ں نے کہا کہ 63اے کے کیس میں آئین کو ری رائٹ کیا گیا،اگر سپر یم کو رٹ کا بینہ پر تو ہین عدالت لگا ئے تو پا ر لیمنٹ رسو اہو گی یا کر نے والے رسو ا ہو نگے،سپر یم کو ٹ کا فیصلہ ہے کہ حکو مت وزیر اعظم نہیں کا بینہ ہے،ان کا کہنا ہے کہ سپر یم کو رٹ سمیت پا رلیمنٹ کا وجو د بھی خطر ے میں ہے، ان کا کہنا تھا کہ سینئر جج نے کہا کہ الیکشن کے معا ملے پر غلط سو ٹو نو ٹس ہے،اس کیس میں سب کا یہی مو قف تھا کہ آئین ری رائٹ کیا گیا،تما م جما عتو ں نے کہا کہ فل بنچ بنا دیں جو فیصلہ آئیگا قبو ل ہو گا،سپر یم کو رٹ کے بنچ کے فیصلے کو سر کلر کے ذریعے ختم کیا گیا،ان کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو ا تو سجا د علی شا ہ کی طر ز پر انہیں گھر جا نا پڑیگا۔
Load/Hide Comments



