اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز نے عدالت پیشی پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹانگ زخمی ہونے پر ردِعمل کا اظہارکرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟
Load/Hide Comments



