اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی میں 5 سے 7 روپے تک کمی کرنے کی تجویز کی سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے۔وزیر خزانہ اوگرا سفارشات پر وزیر اعظم سے مشاورت کریں گے۔
Load/Hide Comments



