شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے پرویز الٰہی نے بیوروکریٹس کی مرضی کے خلاف آپ کو مراعات دلوائیں، مونس الٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الہٰی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الہٰی نے بیوروکریٹس کی مرضی کے خلاف آپ کو مراعات دلوائیں۔