اسٹیٹ بینک کا اعلان، پیر، یکم مئی 2023ء کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ پیر، یکم مئی 2023ء کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل کے سلسلہ میں بینک بند رہے گا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یکم مئی 2023ء کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل ہے۔