اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج (بدھ) کو ہوگا،اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے رہنما اور نمائندے موجود ہوں گے،اجلاس اجلاس ساڑھے 12 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور اور آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔
Load/Hide Comments



