اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس آج بدھ کو طلب کرلیا گیا۔چئیر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس آج (بدھ) کو پارلیمنٹ ہاؤس میں دن دو بجے طلب کیا ہے۔اجلاس میں حکومت کا دیا گیا ایجنڈا زیر بحث آئے گا جس میں سینیٹ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز بل کی منظوری دے گی.
Load/Hide Comments



