پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، اجلاس پیر کو دوپہر 2بجے ہوگا
اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس اب پیر کی صبح گیارہ بجے کے بجائے دوپہر دو بجے ہو گا،اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کا وقت تبدیل کیا.