اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر کہا ہے کہ تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ۔ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیب ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑوں گے۔یہ ٹویٹ مریم نواز نے عمرا ن کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کیا ہے۔
Load/Hide Comments



