اسلا م آباد (آن لا ئن) عمران خان ملک میں افر اتفر ی اور انا ر کی کا ما حو ل پید ا کر نا چا تا ہے، وفا قی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے پر یس کا نفر نس کر کر تے ہو کہا کہ عمر ان خا ن نے مسلح جتھو ں کے سا تھ جو ڈیشل کمپلیکس پر بھی حملہ کیا،زما ن پا رک میں عدالتی عملدار ی کیلئے جا نے والی پو یس پر تشد د کیا گیا، عمر ان خا ن نے قا نو ن کا سا منا کر نے کے بجا ئے او چھے ہتھکنڈے استعما ل کئے ہیں، پیشی کے وقت ایسا ما حو ل پید ا کیا گیا تا کہ عدالتی کا رروا ئی آگے نہ بڑھ سکے،عمران خا ن پر فا رن فنڈ نگ اور تو شہ خا نہ سمیت بد عنوانی کے متعد د مقعد ما ت ہیں، عمر ان خا ن نے ٹکٹ ہولڈر کو کہا کہ لوگ نہ لائے تو ٹکٹ نہیں ملے گا، رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ عمر ان خا ن نیا زی نے دانستہ طو ر پر تیا ری کر کے عدالتو ں پر حملے کیے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے عدالتوں پر حملے کیے ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،عمر ان نیا زی نے مسلح جتھو ں کے سا تھ غنڈہ گر دی کی ہے پولیس،رینجر ز،عام شہر یو ں اور املا ک پر حملہ کر نے والو ں کو قا نو ن کا سا منا کر نا پڑ ے گا، پر تشدد کیا گاڑیاں توڑی ضروری ہے ان کو گرفتار کیا جائے،کا ر سر کا ر میں رکا وٹ اور پر تشد د کا رروائیو ں میں ملو ث افر اد پر مقد ما ت در ج ہیں،متشد د عمرانی جتھو ں کی طر ف سے لو گو ں کو نتا ئج کی دھمکیا ں بھی دی جا رہی ہیں،عمران خان آئی جی پنجاب اسلام آباد پر قتل کی سازش کا الزام بے بنیاد ہے عمر ان خان صاحب جھوٹے الزامات لگا کر عوام کو ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں عدالتوں پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،اسلا م آباد ہنگا مو ں کی انکو ائری کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے،ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی کام کرے گی،جے آئی ٹی میں قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کے سینئر افسر ان شا مل ہیں،جے آئی ٹی 14 دن میں اپنی رپو رٹ عدالت میں پیش کر ے گی۔
Load/Hide Comments



