لاہور قلندرز نے قلندرز ہم کا انسٹرومینٹل ورژن جاری کردیا

لاہور (آن لائن)لاہور قلندرز نے قلندرز ہم کا انسٹرومینٹل ورژن جاری کردیا۔قلندرز ہم کا انسٹرومینٹل ویرڑن استاد رائیس احمد خان نے تیار کیا ہے،استاد رائیس احمد خان نے وائلن کے ساز پر قلندز ہم کا انسٹرومینٹل ورژن تیار کیا ہے،قلندرز ہم ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے لاہو رقلندرز کا آفیشل ترانہ ہے استاد رائیس احمد خان پرائڈ آف پرفارمنس کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔