ٹوکیو(آن لائن) جاپان کے ایزو جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 29.0005 شمالی ارض بلد اور 139.3466 مشرقی شول بلد میں 409.088 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔
Load/Hide Comments



