اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز کی 25 ہزار ضمانتی مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کر لی عدالت ملزم ہارون یوسف عزیز کو 14 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیاعدالت نے نیب کو پیش ہونے تک پٹیشنر کو گرفتاری سے روک دیا ہارون یوسف عزیز اور وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے یاد رہے کہ ملزم ہارون یوسف عزیز کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں ریفرنس زیر سماعت ہے۔
Load/Hide Comments



