عمران خان پشاور روانہ لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لاہور سے پشاور روانہ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ پشاورمیں کے پی کے حکومت کی صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور کے پی اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔