اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ انگلینڈ نے تمام شعبوں میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ جیتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھی اچھا کھیل کھیلا، کم اسکور کے باوجود آپ نے بھرپور کوشش کی اور اچھی باؤلنگ کی۔
Load/Hide Comments



