لاہور (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے۔ وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے وہ تحفہ وزیر اعظم ہاؤس کی راہدریوں میں رکھے شوکیس میں نمائش کے لئے لگا دیا ہے.
Load/Hide Comments



