اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کا واقعہ صدمے کا باعث ہے، ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، انہوں نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا ارشد شریف کے ورثا، صحافی برادری سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ ارشد شریف قتل کے معاملے پر وزارت خارجہ کینیا کے حکام سے رابطے میں ہیں۔
Load/Hide Comments



