صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اکتوبر بروز جمعہ صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔صدرعارف علوی نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔