سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

سندھ کا بجٹ 14 جون کو سہہ پہر 3 بجے پیش ہوگا، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے۔