اسلام آبا د(آن لائن)ایف بی آرنے اپریل میں ہدف سے تقریباً 63 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا،ذرائع کے مطابق اپریل میں ایف بی آر نے 717 ارب روپے کے ہدف مقرر کیا گیا تھا تاہم ٹیکس وصولی 654 ارب روپے رہی، مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ایف بی آر کی وصولیاں 73 کھرب 63 ارب روپے ہیں، مارچ تا اپریل کیلیے ایف بی آر کا ہدف 74 کھرب 25 ارب روپے تھا۔
Load/Hide Comments



