اسلام آباد(آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔پیرکو بشریٰ بی بی نے وکیلشعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں دائر کی،بشریٰ بی بی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زہر کے خدشے کے پیش نظر میری صحت پر اثر ہو سکتا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہیکہ عدالت شوکت خانم یا کسی مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے ٹیسٹ کرانے کی اجازت دے۔
Load/Hide Comments



