اسلام آباد(آن لائن) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کی پاکستان میں بندش کو تیسرا روز ہوگیا۔ایکس استعمال کرنیوالے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیشتر صارفین، کینیڈا، انڈیا اور دیگر ممالک کے وی پی این کے زریعے ایکس چلا رہے ہیں،پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی خاموش تماشائی بن گئی،بار بار سوال پوچھنے پر پی ٹی اے کے ترجمانوں کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا جارہا ہے۔ہروقت ا?ئی ٹٰی کے فروغ کا واویلا کرنیوالے وزیر بھی مکمل خاموش ہیں۔بار بار کالز اور اایس ایم ایس پر پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا جارہا ہے
Load/Hide Comments



