چوہدری شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہی 2 گھنٹے 40 منٹ کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)چوہدری شجاعت حسین نے اڈیالہ جیل میں پرویز الہی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات 2 گھنٹے 40 منٹ ملاقات جاری رہی۔ملاقات میں پرویز کی صحت، سہولیات اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ملاقات کرنے والوں میں چوہدری شجاعت حسین، چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع اور چوہدری وجاہت شامل تھے۔