اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 فروری عام انتخابات کے دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کوملک بھر میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عام تعطیل ہوگی جبکہ 9 فروری جمعہ کے روز معمول کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے دروازے سائلین کے لئے کھلیں رہیں گے۔
Load/Hide Comments



