پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دوسر ے دن پریکٹس شروع

راولپنڈی(آن لائن) پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دوسر ے دن کے دوران پریکٹس شروع ہو گئی امام الحق کی شادی میں شرکت کے بعد بابر اعظم سرفراز احمد اور عثمان قادر کیمپ میں دوبارہ شامل ہو گئے۔حسن علی نے کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی۔ آف اسپنر ساجد خان بھی کیمپ میں شامل۔ ثمین گل محمد علی اور علی شفیق نے بھی کیمپ جوائن کرلیا۔