تہران (آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ازبکستان سربراہی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک اور ایرانی صدور کی جانب سے اجلاس میں غزہ بحران کا معاملہ اٹھانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل حماس جنگ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، غزہ کے بحران پر بات چیت ممکنہ طور پر ترجیح ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ وہ تنازع پر بات کرنا چاہتا ہے۔
Load/Hide Comments



