اسلام آباد(آن لائن)نیب عمران خان کے جواب سے مطمئن نہ ہوا۔نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 23 مئی کو دن ۱۰ بجے نیب راولپنڈی میں دوبارہ طلب کر لیا ہے۔سابق وزیراعظم کو اس سے قبل 18 مئی کو طلب کیا گیا تھا مگر وہ پیش نہ ہوئے اور وکلاء کے ذریعے تحریری جواب جمع کرایا تھا۔
Load/Hide Comments



