جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل (پیرکو) طلب کرلیا،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی جائے گی، چیف جسٹس شرعی عدالت کیلئے جسٹس ریٹائر اقبال حمید الرحمان کا نام پر غور ہوگا، ذرائع جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 مئی کو ہوگا۔