اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت کی عمران خان اپنے وکلاء کے ساتھ عدالت کے سامنے پیش ہوئے عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ مجھے خدشہ ہے کہ ہائی کورٹ سے باہر نکلتے مجھے گرفتار کر لیا جائے گا عدالت نے بشری بی بی سے بات کرنے کا حکم دیا تھا لینڈ لائن نمبر سے میری بشری بی بی سے بات ہوئی سماعت میں جمعہ تک وقفہ کر دیا گیا، مجھے پھر سے گرفتار کیا جائے گا.
Load/Hide Comments



