اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔فوج کے دستے مختلف مقامات پر پہنچ رہے ہیں۔پولیسینجرز اور افواج پاکستان امن عامہ کے قیام کیلیے موقع پر موجود ہیں۔تمام ایسے لوگوں سے جو اشتعال پھیلا رہے ہیں ان سے گذارش ہے باز رہیں۔عورتوں اور بچوں سے گذارش ہے کہ غیر ضروری سفر نہ کریں.
Load/Hide Comments



